ابنا: دارلحکومت صنعا میں ائیر فورس کی بس اہلکاروں کو لے جارہی تھی کہ راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئی۔
بم دھماکے میں چھ اہلکار موقع پر دم توڑ گئے۔ سیکیورٹی اداروں نے حادثے کی جگہ کو فوری گھیرے میں لے لیا، ہسپتال منتقل کیے گئے چھبیس زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
.....
/169